بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قرآن مجید شریعت کا مآخذ ہے


سوال

قرآن مجید شریعت کا ماخذ ہے؟

جواب

جی ہاں ،قرآن مجید  شریعت کے بنیادی  چار مآخذ  میں سےپہلا اور بنیادی ماخذ ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے :

"واستمداده: من الكتاب والسنة والإجماع والقياس.(قوله: واستمداده) أي مأخذه."

(رد المحتار ،ج1،ص38،ط ايچ۔ ايم سعيد )

اصول البزدوی کی شرح کشف الاسرار میں ہے:

"اعلم أن‌‌ أصول الشرع ثلاثة الكتاب والسنة والإجماع والأصل الرابع القياس بالمعنى المستنبط من هذه الأصول."

"قد قيل في وجه انحصار الأصول على الأربعة أن الحكم إما أن يثبت بالوحي أو بغيره والأول إما أن يكون متلوا.....أو لم يكن والأول هو الكتاب والثاني هو السنة، وإن ثبت بغيره فإما أن يثبت بالرأي الصحيح أو بغيره والأول إن كان رأي الجميع فهو الإجماع، وإن لم يكن فهو القياس."

(كشف الأسرار شرح أصول البزدوی ،ج1،ص33،ط دارالکتب العلمیہ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102114

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں