بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قنوت نازلہ


سوال

قنوت نازلہ پڑھنے کادرست وقت کیا ہے؟ اور ہم کتنی بار اس کو پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جب امت مسلمہ کسی اجتماعی پریشانی اورمصیبت میں گرفتار ہوجائےیاکسی دشمن کا خوف لاحق ہوجائےتو فجرکی نمازمیں رکوع سے اٹھنے کےبعد قنوت نازلہ پڑھی جائےاورجب تک اس مسئلہ سے خلاصی نہ ہواس وقت تک روزانہ پڑھی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں