کیا قومی بچت کی سکیم میں سرمایہ کاری حلال ہے؟
قومی بچت اسکیم میں سرمایہ کاری کر کے جو منافع حاصل کیا جاتا ہے وہ سود ہے؛ اس لیے مذکورہ اسکیم میں سرمایہ کاری کرنا حلال نہیں۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144210200686
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن