کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کےبارے میں پاکستان گورنمنٹ کی نیشنل سیونگ اسکیم ( قومی بچت اسکیم)ریگولرانکم سرٹیفکیٹ کا کیا حکم ہے ؟ مکمل تفصیل http:/www.savings.gov.pk/ric.asp آیا یہ سود کے حکم میں ہے؟
مذکورہ اسکیم سود کے زمرہ میں داخل ہے، اس سےفائدہ حاصل کرنا جائزنہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 143101200398
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن