بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قیسوا لڑکی کا نام رکھنا


سوال

قیسوا لڑکی کا نام رکھنا درست ہے ؟

جواب

واضح رہے کہ" قیس"کےمعنی قیاس کرنے کے آتے ہیں(قاف کےز بر کے ساتھ)،اسی سے  قِیْسُوْا: یہ فعل  ہے،اسم نہیں ہے،لہذا اس کو بطورِ نام رکھنا مناسب  نہیں،صحابیات کے ناموں میں سے کوئی نام انتخاب کریں یا اچھے معنی والا کوئی عربی لفظ منتخب کریں۔

"المعجم الوسیط"میں ہے:

"(قاس)

الشيء بغيره وعلى غيره وإليه قيسا وقياسا قدره على مثاله والطبيب الشجة قيسا قدر غورها فهو قائس."

(ج:2، ص:770، ط:دارالدعوة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144405101583

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں