بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قیرت نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

بچی کا نام قِیرَت رکھنا کیسا ہے ؟ ابھی تک اس نام کا مطلب جو میرے علم میں ہے وہ    جو خدا کی حمد بیان کرے ،لیکن آپ حضرات کسی مستندذرائع سےمعنی کی وضاحت کرلیں!

جواب

مذکورہ لفظ کامعنی کسی مستندومعتبرکتاب نہ مل سکا؛اس لیےبہتریہ ہےکہ یہ نام نہ رکھاجائے،بلکہ لڑکی کےلیےصحابیات کےناموں میں سےکسی نام یاکسی بامعنی نام کاانتخاب کیاجائے،اس سلسلہ میں ہماری ویب سائٹ پراسلامی نام کےعنوان کےتحت ناموں کاذخیرہ موجودہے،اُن ناموں میں سےکسی نام کاانتخاب کیاجاسکتاہے۔

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144503101479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں