بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قذافی نام کا مطلب


سوال

قذافی نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

قذاف کا معنی ہے پتھر پھینکے کا قدیم جنگی آلہ یا ہر وہ چیز جس سے کوئی چیز دور پھینکی جائے اور یاء نسبت کی ہے لہذا یہ نام رکھنا جائز ہے،نیز جامعہ کی ویب سائٹ پر اچھے ناموں کی فہرست حروف تہجی کےاعتبار سے موجود ہے وہاں سے دیکھ کر بھی نا م رکھ سکتے ہیں۔

معجم اللغۃ العربیۃ المعاصرۃ میں ہے:

قَذّاف [مفرد]:

 "صيغة مبالغة من قذَفَ/ قذَفَ بـ.

 كلّ ما يُرْمى به الشّيءُ إلى بُعد."

(جلد 3 ص: 1788 ط: علم الکتب)

معجم الوسیط میں ہے:

"(القذاف والقذافة) : أَدَاة للقذف يرْمى بهَا الشَّيْء فيبعد مداه وَمن القسي المبعدة للسهم."

(جلد 2 ص:722 ط: دارالدعوۃ)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144411100300

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں