بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

قاضي ابو بكر ابن العربي رحمه الله كی طرف منسوب ایک قول کی تحقیق


سوال

کیا یہ قاضی ابوبكر بن العربی رحمه الله کا قول ہے ؟ رہنمائی فرمائیں:

جب لوگوں کو کسی کا کوئی عیب نہیں ملتا، اور اُن پر حَسد اور دشمنی کا غلبہ ہوتا ہے  تو وہ اپنی طرف سے اُس کے عیوب بنا لیتے ہیں۔

جواب

مذکورہ قول قاضی ابو بکر بن العربی رحمہ اللہ کے حوالے سے ان کی کتاب "العواصم  من القواصم" میں ملتا ہے۔

"العواصم والقواصم" میں ہے:

"قال القاضي أبو بكر: والناس إذا لم يجدوا عيبا لأحد، وغلبهم الحسد عليه وعداوتهم له، أحدثوا له عيوبا."

(العواصم من القواصم في تحقيق مواقف الصحابة بعد وفاة النبي صلى الله عليه وسلم، ص: 256، ط: مكتبة السنة دار السلفية 1412ھ)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144502101614

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں