بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قضاءِ حاجت سے قبل مکوڑوں پر پانی بہانا


سوال

اکثر اوقات  چیونٹی اور مکوڑے واش روم کے فلیش پر ہوتے  ہیں، اور قضائے حاجت کی بھی جلدی ہوتی ہے، کیا ان پر پانی پھینکنا جائزہے؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں بیٹھنے سے پہلے پانی بہانے کی ضرورت نہیں، کیوں کہ مکوڑے  ایسے وقت میں خود ہٹ جاتے ہیں، لہذا پانی بہائے بغیر ہی قضاءِ  حاجت کرلی جائے،  البتہ قضاءِ  حاجت میں تکلیف  سے بچنے کے  واسطے پانی  بہانے کی بھی گنجائش ہوگی۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202201279

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں