بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض کی ادائیگی کی آسانی کا نبوی وظیفہ


سوال

میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے مقروض شخص کے قرض کی ادائیگی کے لیے کوئی ذکر یا کوئی خاص عمل بتایا ہے؟ برائے مہربانی حدیث اور اسکا حوالہ ضرور بیان کریں۔جزاک اللہ خیر کثیرا

جواب

قرض کی ادائیگی میں آسانی کے لئے حدیث میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کی روایت سے یہ دعا منقول ھے: اللھم اکفنی بحلالک عن حرامک واغننی بفضلک عمن سواک﴿الاذکار للنووی﴾ ۔واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 143407200003

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں