بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 جمادى الاخرى 1446ھ 07 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

قرض پر زکوۃ کا حکم


سوال

میرے والد صاحب نے بینک سے سود سے پاک قرضہ لیا ھے گھر اور گاڑی پر، ہر ماہ ان کی تنخواہ سے کچھ رقم کاٹ لی جاتی ھے، پوچھنا یہ ھے کہ جو رقم والد صاحب کے پاس قرض کی ھےاس پر زکوۃ واجب ھوگی یا نہیں؟

جواب

قرض کی رقم پر زکوۃ واجب نہیں البتہ اس کے علاوہ بقیہ رقم اگر نصاب کے برابر ہو تو اس پر زکوۃ واجب ھے۔ واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143409200060

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں