بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 رمضان 1445ھ 19 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قمیص اتار کر کھانا کھانا


سوال

اپنے گھر میں بغیر قمیص کے کھانا کھانا کیسا ہے؟ کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ گھر میں بغیر قمیص کے رہیں،  کوئی ممانعت تو نہیں۔

جواب

اس میں شرعاً کوئی حرج نہیں، البتہ اگر گھر کے اندر  غیر محرم خواتین  بھی ہوں تو ایسا کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112201027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں