بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی عورت کی کھانے کی ویڈیو دیکھنا


سوال

ایک عورت آسٹریلیا میں رہتی ہے اور وہ کھانےکی ویڈیو بناتی ہے تو ہم نے اس کے کھانے کی ویڈیو  اپنے کمپیوٹر میں ڈاؤن لوڈ  کی ہے اور ہمیں کل پتا چلا ہے کہ وہ عورت قادیانی ہے، اب مسئلہ یہ ہے کہ ہم نے جو ویڈیوز اس عورت کی ڈاؤن لوڈ  کیں اپنے کمپیوٹر میں کیا وہ ویڈیوز ہم استعمال کرسکتے ہیں کھانا بنانے کے لیے؟  آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے اس مسئلہ کو جلد از جلد حل کریں!

جواب

اگر وہ واقعی قادیانی ہے تو  آپ اس کی ریسیپیز  (Recipes)  سے استفادہ نہ کیجیے، اور بوقتِ ضرورت کسی اور  شیف (Chef/Cook)  کی ایسی ویڈیوز سے استفادہ کرسکتے ہیں جس میں کسی جان دار کی تصویر نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200256

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں