بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی بھی ایک گروہ ہے


سوال

کیا قادیانیوں کو ایک گروہ کہا جا سکتا ہے؟ 

جواب

جی ہاں!  قادیانیوں کو گروہ کہا جا سکتا ہے۔

’’گروہ‘‘: ٹولی، منڈلی،جماعت، جرگہ، مجمع کے معنی میں ہے۔  (فیروز اللغات اردو ص: ۱۱۵۳)

"قادیانی"   نبی آخر الزماں محمد  مصطفی احمد مجتبی  صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ختمِ نبوت  کے منکر ہونے کی وجہ سے دائرۂ اسلام سے خارج اور مرتد و زندیق ہیں، اس کےباوجود  وہ  دجل و فریب کرتے ہوئے اپنے آپ کو مسلمان باور کراتے ہیں، اور حقیقی مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں، اور مسلمانوں کے جو حقوق ہیں، ان کا اپنے آپ کو حق دار قرار دینے کی کوشش کرتے ہیں، اور  حقوق نہ    ملنے  پر اپنے آپ کو  عالمی برادری  کے  سامنے مظلوم باور  کرانے  کی  سعی کرتے ہیں،  جس  کی وجہ سے  قادیانی عام کافروں سے بھی بد تر گروہ  ہیں۔

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ فرمائیں:

اسلامی ریاست میں قادیانیوں کا حکم

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201201

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں