بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

قادیانی بچوں کو تعلیم دینا


سوال

قادیانی بچوں کو قرآنِ مجید پڑھانا کیسا ہے؟ اور اس کے علاہ اردو زبان بولنا پڑھنا سکھانا کیسا ہے؟

جواب

قادیانی نہ صرف کافر ہیں، بلکہ مرتد و زندیق بھی ہیں، ان سے کسی قسم کا تعلق رکھنا، اور ان کے گم راہی پر قائم رہنے کے ساتھ ان کے بچوں کو قرآن مجید یا دیگر کوئی بھی مضمون پڑھانا جائز نہیں، البتہ دین حق کی دعوت دینے اور صحیح اسلام پہچانے کی غرض سے ان کی رہنمائی کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144109202038

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں