بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر کو بوسہ دینے کا حکم


سوال

والد یا والدہ کی قبر کے سر اور پاؤں یعنی دونوں اطراف محبت/ احترام/ عقیدت کے طور پر بوسہ دینا جائز اور درست ہے ؟

جواب

والدین  یا  کسی بھی  بزرگ  کی قبر کو کسی بھی جانب سے بوسہ دینا جائز نہیں ہے۔

"طحطاوي علی مراقي  الفلاح"  میں ہے:

"(قوله: للرجال) ويقصدون بزيارتها وجه الله تعالى وإصلاح القلب ونفع الميت بما يتلى عنده من القرآن، و لايمس القبر و لايقبّله؛ فإنه من عادة أهل الكتاب، و لم يعهد الاستلام إلا للحجر الأسود و الركن اليماني خاصةً، وتمامه في الحلبي." (1/412مصر)

- کفایت المفتی، 9/116،کتاب الحظر والاباحۃ، ط:دارالاشاعت کراچی۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205201449

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں