میں نے قبر کی کھدائی کی ہے، کیا میں نماز جنازہ ادا کر سکتا ہوں؟
جی! آپ نمازِ جنازہ ادا کرسکتے ہیں۔
فتاوی عالمگیری میں ہے:
"وكل ما يعتبر شرطا لصحة سائر الصلوات من الطهارة الحقيقية والحكمية واستقبال القبلة وستر العورة والنية يعتبر شرطا لصحة صلاة الجنازة، هكذا في البدائع."
(كتاب الصلاة، ج:1، ص:164، ط:دار الفكر)
فقط والله اعلم
فتوی نمبر : 144406102007
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن