بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر پر مٹی ڈالنے کی کیفیت


سوال

قبر پر جو تین دفعہ مٹی ڈالتے ہیں، اس کا طریقہ کیا ہے؟  کھڑے ہو کر مٹی ڈالنا چاہیے یا بیٹھ کر یا جھک کر ؟ 

جواب

احادیث میں قبر کے سرہانے کی جانب سے قبر پر تین مٹھی مٹی ڈالنے کا ثبوت ہے،کھڑے ہو کر یا بیٹھ کر یا جھک کر جس طرح آسانی ہو ، مٹی ڈال سکتے ہیں، کوئی حرج نہیں۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (2/ 236):

"(قوله: ويستحب حثيه) أي بيديه جميعاً، جوهرة. قال في المغرب: حثيت التراب حثياً وحثوته حثواً: إذا قبضته ورميته. اهـ. ومثله في القاموس، فهو واوي ويائي فافهم (قوله: من قبل رأسه ثلاثاً)؛ لما في ابن ماجه عن أبي هريرة «أن رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى على جنازة ثم أتى القبر فحثى عليه من قبل رأسه ثلاثاً». شرح المنية. قال في الجوهرة: ويقول في الحثية الأولى: {منها خلقناكم}، وفي الثانية:{وفيها نعيدكم}، و في الثالثة: {ومنها نخرجكم تارةً أخرى}. وقيل: يقول في الأولى: اللهم جاف الأرض عن جنبيه، وفي الثانية: اللهم افتح أبواب السماء لروحه، وفي الثالثة: اللهم زوجه من الحور العين. وللمرأة: اللهم أدخلها الجنة برحمتك اهـ".

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201782

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں