بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر کو محفوظ بنانے کے لیے مٹی سے تازہ کرنے کا حکم


سوال

کیا قبر کا نشان مٹنے کے بعد مٹی ڈال کر اس قبر کو بنانا جائز ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں قبر کو محفوظ بنانے کے لیے کچی مٹی سے تازہ کرکے بنانا جائز ہے۔

حاشیۃ الطحطاوی علی مراقی الفلاح میں ہے:

"وفى النوازل لابأس بتطيينه، وفى التجنيس والمزيد لابأس بتطيين القبور خلافًا لما فى مختصر الكرخى".

(كتاب الصلاة، باب أحكام الجنائز، ص:611، ط:مكتبه رشيديه)  

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100482

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں