بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

قبر کے بوسہ لینے کا حکم


سوال

کیا انسان اپنے والدین کی قبر کا بوسہ لے سکتا ہے؟

جواب

والدین  کی قبر کو بوسہ دینا جائز نہیں ہے، یہ اہلِ کتاب کا طریقہ ہے۔

"طحطاوي علی مراقي  الفلاح"  میں ہے:

"(قوله: للرجال) ويقصدون بزيارتها وجه الله تعالى وإصلاح القلب ونفع الميت بما يتلى عنده من القرآن، و لايمس القبر و لايقبّله؛ فإنه من عادة أهل الكتاب، و لم يعهد الاستلام إلا للحجر الأسود و الركن اليماني خاصةً، وتمامه في الحلبي."

(جلد:1،صفحہ:412، طبع: مصر)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404100652

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں