بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرپال کمپنی میں سرمایہ لگانا


سوال

آج کل پاکستان میں ”پرپال کمپنی“ میں لوگ پیسے ڈالتے  ہیں،  اور ان کو ایک لاکھ کے اوپر بیس ہزار کے لگ بھگ پیسے ملتےہیں،اور نقصان کی صورت میں تھوڑے پیسے دیتے ہیں یا بالکل نہیں دیتے، میں یقین کے ساتھ نہیں کہتا،  مگر میں نے لوگوں سے سنا ہے ،بہرحال ایسا کاروبار جائز ہے  کہ نہیں؟

 

جواب

پرپال کمپنی میں سرمایہ لگاکر نفع کمانا جائز نہیں  ہے ۔فقط واللہ اعلم

مكمل تفصیل  کے لیے ہماری ویب سے جاری شدہ فتوی  درج  ذیل لنک پر ملاحظہ فرمائیں :

پرپال کمپنی میں انویسمنٹ کرنا


فتوی نمبر : 144207200753

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں