بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پب جی میں بتوں کے آگے نہیں جھکا


سوال

گزشتہ روز ہمارےامام مسجد نے ایک بیان میں فرمایا تھا کہ جو شخص پب جی کھیلتا ہےوہ اسلام کے دائرے سے خارج ہو جاتاہے،  میں آپ سے یہ سوال پوچھنا چاہتا ہوں کہ اگر ایک شخص نے پب جی گیم کھیلا ہو، لیکن بتوں کےسامنے نہ   جھکا ہو،  اس کے لیے کیا حکم ہے ؟

جواب

مذکورہ شخص  نے پب جی کھیل کر گناہ کا ارتکاب کیا، اسے توبہ کرنی چاہیے۔ تاہم بتوں کے سامنے نہ جھکا ہو تو دائرۂ اسلام سے خارج نہیں ہوا۔

تفصیل یہاں دیکھیں : 

پب جی گیم کھیلنا مطلقًا موجبِ کفر نہیں، بلکہ اس میں شرکیہ عمل موجب کفر ہے

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207201286

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں