بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پب جی گیم کھیلنے سے کیا کفر لازم آتا ہے؟


سوال

موجودہ  کھیل پب جی کھیلنا کیا دا ئرہ اسلام سے خارج ہونے کے مترادف ہے یا نہیں ؟

جواب

پب جی کھیلنا شرعًا جائز نہیں، اس گیم کے کھیلنے والے کا دائرہ  اسلام سے خارج ہونے کا مدار اس گیم میں موجود ایک میپ    "sanhok" (جو کچھ عرصہ پہلے کچھ مدت کے لیے جاری کیا گیا تھا) میں  پاور  کے حصول کے  لیے بتوں کے سامنے پوجا کرنے پر  ہے، پس اگر کسی نے یہ عمل کیا ہو تو  اس کے  لیے تجدیدِ ایمان  اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدیدِ  نکاح کرنا ضروری ہوگا، بصورتِ  دیگر دائرہ اسلام سے خارج نہ ہوگا۔ 

پب جی (PUBG) گیم کا حکم

کیا پب جی (pubg) گیم میں بت کے سامنے جھکنے والا دائرۂ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے؟

بتوں کے سامنے جھکنے والا مشن ختم کرنے کے بعد پب جی کا حکم

کیا پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا؟

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144210200277

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں