بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پرائز بانڈ کے ذریعے کاروبار کرنا۔


سوال

میراسوال یہ ہےکہ آج کل جویہ کاروبار چل نکلاہے کہ پرائزبانڈ کے ذریعہ سے پیسا کمانا اوران کی پوری پوری سیریز خرید لینا تاکہ انعام نکل سکے، علماء دیوبند کا اس سلسلہ میں کیا فتویٰ ہے؟

جواب

پرائزبونڈ کے ذریعہ پیسے کمانا اوراس کو کاروبارکاذریعہ بنانا شرعاً جائزنہیں ہے بلکہ سوداورجوئے کے زمرہ میں داخل ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200242

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں