بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 ربیع الثانی 1446ھ 11 اکتوبر 2024 ء
پرائز بانڈ جائز ہے یا نہیں؟
پرائز بانڈ میں چوں کہ سود اور جوا ہوتا ہے، لہذا لینا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:
پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت
فتوی نمبر : 144111200112
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔