بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں (وَیَتَجَنَّبُھاالأشقی)کی جگہ وَسَیُجَنَّبُھالأشقی پڑھنے سے نماز کاحکم


سوال

عصر کی نماز میں سورۃ الاعلی پڑھ رہی تھی تو (وَیَتَجَنَّبُھاالاشقی)کی جگہوَسَیُجَنَّبُھالاشقی ؛ پڑھنے پر نماز درست ہوگی یا نہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں چوں کہ"وَیَتَجَنَّبُھاالاشقی" کی جگہ "وَسَیُجَنَّبُھا الاشقی" پڑھنے سے  معنی  تبدیل نہیں ہو ا ، اس لیے   اس سے نماز فاسد نہیں ہوئی۔

ردالمحتار میں ہے:

"وقال بعض المشايخ: لا تفسد لعموم البلوى، وهو قول أبي يوسف وإن لم يكن مثله في القرآن ولكن لم يتغير به المعنى نحو قيامين مكان قوامين فالخلاف على العكس فالمعتبر في عدم الفساد عند عدم تغير المعنى كثيرا وجود المثل في القرآن عنده والموافقة في المعنى عندهما."

(کتاب الصلوۃ ،فروع مشى المصلي مستقبل القبلة هل تفسد صلاته 1 /631،ط:سعید)

فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144307101729

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں