بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پوتی کا شوہر دادی کا محرم ہے


سوال

 دادی کی پوتی کا شوہر  دادی کی لیے محرم ہے یانہیں؟  پوتی کا شوہر دادی کی وفات پر دادی کا چہرہ دیکھنے کا مجاز ہے کہ نہیں؟

جواب

 دادی کی پوتی کا شوہر  دادی کی لیے محرم ہے۔ پوتی کا شوہراپنی بیوی کی  دادی  کی وفات پر اس کا چہرہ دیکھنے کاشرعًا مجاز ہے۔

النتف في الفتاوى للسغدي:

"أم المرأة و جداتها من قبل أبويها و إن علون يحرمن على الرجل، و يحرم هو عليهنّ دخل بها أو لم يدخل؛ لقوله تعالى: {وأمهات نسائكم}."

(1 / 254 ط: مؤسسة الرسالة)

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144307100850

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں