بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

9 شوال 1445ھ 18 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

فون پر مریض کو دم کرنا


سوال

کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارے میں کہ آج کل اکثرعامل حضرات موبائل فون پرکال کےذریعےمریض کو دم کرتےہیں تواس طرح دم کرنےکی شرعی حیثیت کیا ہے اور کیا اس طرح کا دم مریض پر اثرانداز ہوتاہے؟

جواب

یہ چیزیں تجربات سےتعلق رکھتی ہیں اگرخلاف شرع دم درود کا طریقہ اختیارنہ کیا جائے اوراس طرح دم کرنےسےمریض پراثرہوتاہوتوشرعاًگنجائش معلوم ہوتی ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200399

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں