بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

payslashuk میں سرمایہ کاری


سوال

payslashuk اس ویب سائٹ میں انوسٹمنٹ کا شرعی نقطہ نظر کیا ہے؟

جواب

ہماری معلومات کے مطابق مذکورہ ویب سائٹ payslashuk ایک آن لائن اشتہاری ایجنسی (online advertising agency) کی ویب سائٹ ہے اور اشتہاری ایجنسی کے کاروبار میں سرمایہ کاری کرنا ناجائز ہے۔

مزید تفصیل یہاں دیکھیں :

پرپال کمپنی کے بارے میں کیا حکم شرعی ہے؟

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200095

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں