بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

پتھر پر تیمم کرنا


سوال

اگر پتھر پرگرد غبار نہ ہو تو  اس پر تیمم صحیح ہے یا گرد غبار ضروری ہے؟

جواب

پتھر پر غبار ہو یا نہ ہو، دونوں صورتوں میں  اس پر تیمم کرنا جائز ہے ۔

فتاوی ھندیہ(27/1):

"و بالحجر عليه غبار أو لم يكن بأن كان مغسولًا أو أملس مدقوقًا أو غير مدقوق، كذا في فتاوى قاضي خان، وبالطين الأحمر والأسود والأبيض. "

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144206200128

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں