بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کی خرید وفروخت


سوال

السلام علیکم،امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ جناب مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ امپورٹڈ پرندوں کی تجارت جائز ہے یا نہیں جیسے طوطوں اور کبوتر وغیرہ کی۔

جواب

اگر ان پرندوں کی خوراک اور ضروریات وغیرہ کا خیال رکھا جاتا ہے تو ان کی خرید وفروخت درست ہے۔


فتوی نمبر : 143410200015

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں