بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

25 شوال 1445ھ 04 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کے پر سے بھرے ہوئے کوٹ میں نماز جائز ہے


سوال

جس کوٹ میں پرندوں کے پر بھرے ہوں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ کیا حلال پرندوں کے پر پاک ہیں؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں پرندوں کے پر پاک ہیں، لہذا جس کوٹ میں پرندوں کے پر بھرے ہوئے ہوں، اس میں نماز پڑھنا جائز ہے۔

فتاوی شامی میں ہے :

"(قوله لم ينزح شيء) أي وجوبا؛ لما في الخانية: لو وقعت الشاة وخرجت حية ينزح عشرون دلوا لتسكين القلب لا للتطهير، حتى لو لم ينزح وتوضأ جاز، وكذا الحمار والبغل لو خرج حيا ولم يصب فمه الماء، وكذا ما يؤكل لحمه من الإبل والبقر والغنم والطيور والدجاجة المحبوسة اهـ ومثله في مختارات النوازل."

(كتاب الطهارة، باب المياه، فصل في البئر، ج1، ص213، سعيد)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101176

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں