بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پانی میں بچھو مر جائے تو اس پانی کا حکم


سوال

چھوٹے حوض میں، جو دہ در دہ نہیں، اگر بچھو گر گیا اور کچھ دن اندر ہی رہا ،تو اس کے پانی کا کیا حکم ہے؟ اس سے پاکی حاصل کی جا سکتی ہے ؟اور پینے کے کام لایا جا سکتا ہے؟

 

جواب

بچھوپانی میں مرجائے تو پانی پاک رہتا ہے البتہ مضر ہو تو استعمال میں نہ لایا جائے۔

بدائع میں ہے:

( أما ) الذي ليس له دم سائل : فالذباب والعقرب والزنبور والسرطان ونحوها ، وأنه ليس بنجس عندنا

(بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، 1/ 284، ط: بيروت)

بدائع میں ہے:

( وأما ) المقيد فهو ما لا تتسارع إليه الأفهام عند إطلاق اسم الماء ، وهو الماء الذي يستخرج من الأشياء بالعلاج كماء الأشجار ، والثمار ، وماء الورد ، ونحو ذلك ، ، ولا يجوز التوضؤ بشيء من ذلك ، وكذلك الماء المطلق إذا خالطه شيء من المائعات الطاهرة كاللبن ، والخل ، ونقيع الزبيب ، ونحو ذلك على وجه زال عنه اسم الماء بأن صار مغلوبا به ، فهو بمعنى الماء المقيد ، ثم ينظر إن كان الذي خالطه مما يخالف لونه لون الماء كاللبن ، وماء العصفر ، والزعفران ، ونحو ذلك تعتبر الغلبة في اللون ، وإن كان لا يخالف الماء في اللون ، ويخالفه في الطعم كعصير العنب الأبيض ، وخله تعتبر الغلبة في الطعم ، وإن كان لا يخالفه فيهما تعتبر الغلبة في الأجزاء .

(بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع، 1/ 61، ط: بيروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212201601

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں