بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

پندرہ لاکھ روپے پر زکوٰۃ کی مقدار


سوال

15 لاکھ  روپے  پر کتنی زکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟

جواب

ڈھائی فیصد کے حساب سے 15 لاکھ روپے پر  37500  روپے   زکوٰۃ واجب ہوتی ہے۔

بدائع الصنائع میں ہے:‌‌

"وأما مقدار الواجب من هذا النصاب فما هو مقدار الواجب من نصاب الذهب والفضة وهو ربع العشر؛ لأن نصاب مال التجارة مقدر بقيمته من الذهب والفضة فكان الواجب فيه ما هو الواجب في الذهب والفضة وهو ربع العشر، ولقول النبي: صلى الله عليه وسلم «هاتوا ربع عشور أموالكم» من غير فصل."

(کتاب الزکوٰۃ، فصل فی نصاب التجارۃ،ط دار الکتب العلمیۃ بیروت)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144509100319

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں