بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 شوال 1445ھ 09 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پانچ لاکھ روپے کی زکات


سوال

پانچ لاکھ نقد رقم پر کتنی زکات واجب ہے؟

جواب

ہر لاکھ  روپے  پر ڈھائی ہزار روپے زکات واجب ہوتی ہے، اس حساب سے پانچ لاکھ روپے پر ساڑھے بارہ  ہزار روپے زکات واجب ہوگی۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 295):

"باب زكاة المال أل فيه للمعهود في حديث «هاتوا ربع عشر أموالكم» فإن المراد به غير السائمة لأن زكاتها غير مقدرة به. (نصاب الذهب عشرون مثقالا والفضة مائتا درهم) ...(واللازم) مبتدأ (في مضروب كل) منهما (ومعموله ولو تبرا أو حليًا مطلقًا) مباح الاستعمال أو لا ولو للتجمل والنفقة؛ لأنهما خلقا أثمانًا فيزكيهما كيف كانا (أو) في (عرض تجارة قيمته نصاب) الجملة صفة عرض وهو هنا ما ليس بنقد. ۔۔۔۔۔۔۔۔ (ربع عشر) خبر قوله اللازم."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144209200928

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں