بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

4 ذو القعدة 1445ھ 13 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

پائے خانے کے راستے سے کچھ ڈالنے کی صورت میں غسل واجب نہیں ہوتا


سوال

کوئی لڑکا اپنے پاخانے  کے  راستے سے  کچھ  ڈالے  تو  اُس  سے  غسل فرض  ہوگا؟

جواب

مرد کا اپنی پچھلی شرمگاہ میں کچھ داخل کرنے سے غسل واجب نہیں ہوتا ہے ۔

"(و) لا عند (إدخال أصبع) ونحوہ کذکر غیر آدمی وذکر خنثی ومیت وصبي لا یشتھی وما یصنع من نحو خشب (في الدبر أو القبل) علی المختار."

(الدر المختار مع رد المحتار: كتاب الطهارة، أركان الوضوء أربعة، ص:28 ، ط: دار الكتب العلمية بيروت)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144311100131

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں