بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کی چھاتی سے نکلنے والا دودھ پاک ہے


سوال

چھاتی سے خود بخود نکلنے والا دودھ پاک ہے یا نا پاک؟

جواب

عورت کی چھاتی سے خود بخود  نکلنے والا   دودھ بھی پاک ہے، اس سے کپڑےاور جسم ناپاک نہیں ہوں گے۔

فتاوی شامی میں ہے:

"(كما) لا ينقض (لو خرج من أذنه) ونحوها كعينه وثديه (قيح) ونحوه كصديد وماء سرة وعين (لا بوجع) وإن خرج (به) أي بوجع (نقض) لأنه دليل الجرح، فدمع من بعينه رمد أو عمش ناقض، فإن استمر صار ذا عذر مجتبى، والناس عنه غافلون."

(سنن الوضوء جلد1 ص:147 ط: سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308100683

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں