بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 جمادى الاخرى 1446ھ 13 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

عورت کے لیے بریزر پہننے کا حکم


سوال

کیاعورت کا ہر وقت بنیان بریزر کا پہننا شرعی لحاظ سے لازم ہے؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں عورت کا بنیان یا بریزر پہننادرست ہے  شرعاً لازم نہیں، البتہ ستر چھپانا ضروری ہے۔ 

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"بدن الحرة عورة إلا وجهها وكفيها وقدميها. كذا في المتون وشعر المرأة ما على رأسها عورة وأما المسترسل ففيه روايتان الأصح أنه عورة. كذا في الخلاصة وهو الصحيح وبه أخذ الفقيه أبو الليث وعليه الفتوى."

(کتاب الصلاة، الباب الثالث في شروط الصلاة، الفصل الأول في الطهارة وستر العورة، ج:1، ص:58، ط:رشيديه)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144501102163

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں