بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

آن لائن سامان منگویا اور کم نکلا


سوال

ہم نے آن لائن سامان منگوایا س میں کچھ کمی ہے ہم وہ سامان واپس کر سکتے ہیں ؟ 

جواب

صورت مسئولہ میں آپ نے آن لائز چیز خریدی اور  چیز مطلوبہ مقدار سے  کم نکلی تو آپ وہ چیز واپس کرسکتے ہیں ،یا جو ہے اسی کی قیمت دے کر رکھ لیں۔

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"من اشترى شيئا لم يره فله الخيار إذا رآه إن شاء أخذه بجميع ثمنه وإن شاء رده سواء رآه على الصفة التي وصفت له أو على خلافها كذا في فتح القدير هو خيار يثبت حكما لا بالشرط كذا في الجوهرة النيرة."

(کتاب البیوع , الفصل الاول فی کیفیة ثبوت الخیار و احکامه جلد 3 ص: 57 , 58 ط: دارالفکر)

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144408100691

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں