بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

26 شوال 1445ھ 05 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

آن لائن قرآن اکیڈمی میں سٹوڈنٹ بیچنا


سوال

 کیا آن لائن قرآن اکیڈمی والے جو قرآن پڑھانے کےلیے سٹوڈنٹ بیچتے ہیں، اس طرح سٹوڈنٹ بیچنا جائز ہے؟

جواب

 آن لائن ہو یا آن لائن کے بغیر ،کسی بھی ادارے یا اکیڈمی کو پڑھانے کے لیے سٹوڈنٹ بیچنا جائز نہیں ہے ، کیوں کہ یہ مال نہیں ہے۔

فتاویٰ شامی میں ہے:

"قوله ( لا يجوز الاعتياض عن الحقوق المجردة على الملك ) قال في البدائع الحقوق المفردة لا تحتمل التمليك ولا يجوز الصلح عنها،  أقول وكذا لا تضمن بالاتلاف".

(كتاب البيوع، مطلب لا يجوز الاعتياض الحقوق المجردة ،ج:4،ص: 518، ط: سعيد)

فقط واللہ أعلم


فتوی نمبر : 144404100780

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں