بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نقصان کی تلافی کے لئے سودی اکاؤنٹ کھولنا


سوال

میں سعودی عرب میں ملازمت کرتا ہوں میں نے ایک بنک کے کرنٹ اکؤنٹ میں پیسے جمع کئے،بینک نے میرا اکاؤنٹ بند کر دیا اور پیسے واپس نہیں کئے اب میں نے اسی بینک میں سودی اکاؤنٹ میں پیسے جمع کروائےتاکہ اکاؤنٹ کا نقصان پورا ہو سکے۔جب میرا نقصان پورا ہو جائے گا تو میں اکاؤنٹ بند کر دوں گا۔
برائے مہربانی میری رہنمائی فرمایئں،میری نیت صرف نقصان پورا کرنے کی ہےسود لینے کی نہیں ہے۔

جواب

اپنا نقصان پورا کرنے کے لئے سودی معاہدہ کرنا یعنی سودی اکاؤنٹ کھولنا اور سودی رقم لینا درست نہیں ہے،اس نقصان کی تلافی کے لئے قانونی طریقہ اختیار کیا جائے۔


فتوی نمبر : 143501200027

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں