جب کوئی نوجوان گناہوں کا راستہ چھوڑ کر سچی توبہ کرتا ہے ،تو فرشتے ایک دوسرے کو خوش خبریاں مبارک بادیاں دیتے ہیں، کیا ایسی کوئی روایت ہے؟
واضح رہے کہ اس قسم کی کسی بات کا حوالہ تلاش و بسیار کے باوجود قرآن اور احادیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے نہیں ملا۔فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144408102503
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن