بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 ربیع الثانی 1446ھ 09 اکتوبر 2024 ء

دارالافتاء

 

نو مسلم کے مطالعہ کے لیے چند انگریزی کتب


سوال

میری بیوی حال ہی میں مسلمان ہوئی ہے، اس کے لیے چند انگریزی کی کتب تجویز کردیں، وہ اسلام کی معلومات چاہتی ہے!

جواب

اپنی اہلیہ کو مندرجہ ذیل کتابوں کا مطالعہ کرائیں :

1 : Taleem ul Islam (Mufti Kifayat ullah)

2 : Heavenly Ornaments (Bahishti Zewar) (Maulana Ashraf Ali Thanvi)

3 : The Meanings of the Noble Quran with explanatory notes (Mufti Taqi Usmani)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200958

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں