بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں کئی واجبات چھوٹ جانے سے سجدہ سہوہ کا حکم


سوال

نماز میں  ایک دو دفعہ وا جب چھوٹنے  سے کتنی دفعہ سجدہ سہو واجب ہوگا؟

جواب

نماز میں سہواً کئی واجبات چھوٹ جانے سے آخر میں صرف ایک ہی سجدہ سہوہ کافی ہے، اور نماز درست ہوجائےگی۔

فتاوی شامی میں ہے:

"لو ترك جميع واجبات الصلاة سهوًا لايلزمه إلا سجدتان، بحر."

(کتاب الصلوۃ، باب سجود السہو، ج:2، ص:80، ط:ایج ایم سعید)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144301200071

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں