بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز میں ایک ہی آیت غلطی کی وجہ سے بار بار پڑھنے سے سجدہ سہوہ کا حکم


سوال

نماز کے اندر ایک ہی آیت کو بار بار غلطی کے ساتھ پڑھنا کیسا ہے، سجدہ سہو لازم آئے گا یا نماز نہیں؟

جواب

بصورتِ مسئولہ نماز میں ایک ہی آیت کو باربار غلطی  کی اصلاح کی غرض سے پڑھنے سے نماز میں سجدہ سہوہ لازم نہیں ہوگا۔

حلبي صغير میں ہے:

"وإن كرر آيةً واحدةً مرارًا إن كان في تطوع يصليه وحده لايكره وفي الفرض يكره حالة الاختيار لا حالة العذر والنسيان، كذا في المحيط."

(کتاب الصلوۃ، باب شروط الصلوۃ، ص:137، ط:دارالکتب العلمیۃ)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200865

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں