بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کے اوقات کاحکم


سوال

جب نمازیں پانچ ہیں اور پہلی نماز فجر کی ہے مگر شریعت میں پہلے رات آتی ہے پھر دن آتا ہے اس حساب سے پہلی نماز مغرب کی ہوئی یا یوں ہوگا کہ مغرب عشاء ایک تاریخ کو ہوئی اور فجر ظہر عصر الگ تاریخ کو ہوئی۔

جواب

صورت مسئولہ میں رات کی پہلی نماز مغرب ہے  اور دن کی پہلی نماز فجر ہے ،اور   پانچوں نمازیں  ایک ہی تاریخ میں ہیں ۔

اللہ پاک کا ارشاد ہے :

"فَسُبۡحَٰنَ ٱللَّهِ حِينَ تُمۡسُونَ وَحِينَ تُصۡبِحُونَ ١٧ وَلَهُ ٱلۡحَمۡدُ فِي ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ وَعَشِيّٗا وَحِينَ تُظۡهِرُونَ ١٨"(سورۃ الروم) 

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144402101756

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں