بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 شوال 1445ھ 24 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز کا طریقہ


سوال

نماز کے ڈھانچے کے متعلق کوئی کتاب کا نام یا کتاب مل سکتی ہے جس کے مطالعے سے شروع سے آخر تک نماز کا نماز کا ڈھانچہ سمجھ آ جائے ۔

جواب

نماز کا طریقہ سیکھنے کے لیے بہترین مجموعہ "آسان نماز " کے نام سے مولانا عاشق الٰہی بلند شہری مہاجر مدنی رحمہ اللہ کا رسالہ ہے،اس کا مطالعہ کیجیے۔

نوٹ: "نماز کا ڈھانچہ"  کہنے کے بجائے "نماز کی کیفیت"، "نماز کا مسنون طریقہ" وغیرہ الفاظ استعمال کرنے چاہییں۔ 

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144405100425

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں