بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

صبیح الرحمٰن نام رکھنا


سوال

صبیح الرحمن نام رکھنا درست ہے یاصبی الرحمن؟

جواب

" صبیح "کا معنی ہے:خوبصورت ہونا اورجاذب شکل ہونا، اور  "صبی" کا معنی ہے:بچہ، تلوار وغیرہ کی دھار اور آنکھ کی پتلی،(ماخوذ ازالقاموس الوحید، ص:۹۰۷۔۹۱۰ط:ادارۂ اسلامیات)۔

لہذا لڑکے کا نام"صبیح الرحمٰن"   رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144404101479

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں