بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز اور طہارت کے مسائل کے متعلق کتاب


سوال

نماز اور طہارت کے مسائل کے متعلق کوئی کتاب تو بتا دیں، جس سے مسائل معلوم بھی ہو جائیں اور آگے لوگوں کو بتا بھی سکیں۔

نوٹ : میں درجہ خامسہ کا طالب علم ہوں اور ايک مسجد میں نماز پڑھاتا ہوں۔

جواب

نماز اور طہارت کے متعلق  عمده كتاب "عمدۃ الفقہ "مولانا زوار حسین شاہ رحمۃ اللہ کی ہے،اور دوسری کتاب  "بہشتی زیور "حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃ اللہ کی ہے، ان دونوں میں سے کسی بھی کتاب کے مطالعہ سےان شاءالله  آسانی سے نماز اور طہارت کے مسائل سمجھ میں آجائيں گے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144312100610

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں