بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

NIKE اور PUMA کی اشیاء خریدنے کا حکم


سوال

یہودی کمپنی NIKE اور PUMA کی اشیاء  کی  خرید و فروخت کے متعلق کیا حکم ہے؟ کیا ان کی اشیاء  لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ان کمپنیوں کی اشیاء خریدی جاسکتی ہیں، الایہ کہ یقین یا  غالب گمان ہوجائے کہ یہ  اپنی مصنوعات کو بیچ کر حاصل ہونے والی کمائی کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرتے ہیں، یا کسی مصنوع (پروڈکٹ) میں حرام اجزاء شامل ہوں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144104200595

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں